ڈی آئی جی کی زیر صدارت اجلاس
لاہور(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے محرم کے سکیورٹی انتظامات، جرائم کی روک تھام کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کی ،تمام ایس ڈی پی اوز اور شہر کے 22 تھانوں کے ایس ایچ اوز نے شرکت کی۔
ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے محرم کے سکیورٹی انتظامات، جرائم کی روک تھام کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کی ،تمام ایس ڈی پی اوز اور شہر کے 22 تھانوں کے ایس ایچ اوز نے شرکت کی۔