بجٹ، اہم مالی و انتظامی فیصلے منظور
لاہور(خبر نگار )یو ای ٹی لاہور کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر کی زیر صدارت فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی کے 133ویں اجلاس میں آئندہ بجٹ سمیت متعدد اہم مالی و انتظامی فیصلوں کی منظوری دے دی گئی۔
یو ای ٹی لاہور کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر کی زیر صدارت فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی کے 133ویںاجلاس میںآئندہ بجٹ سمیت متعدد اہم مالی و انتظامی فیصلوں کی منظوری دے دی گئی۔