مبینہ پولیس مقابلوں کیخلاف سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی

  مبینہ پولیس مقابلوں کیخلاف  سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چودھری نے سی سی ڈی کے مبینہ پولیس مقابلوں کیخلاف دائر درخواستوں پر ۔۔

 سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی۔جوڈیشل ایکٹوزم پینل کے جونیئر وکیل نے موقف اپنایا کہ سینئر وکیل اسلام آباد میں مصروف ہیں سماعت ملتوی کی جائے۔ ،درخواست گزاروں نے سی سی ڈی کے قیام کو چیلنج کررکھا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں