اغوا کے مقدمے میں مطلوب ذہنی معذور مغوی بازیاب

اغوا کے مقدمے میں مطلوب  ذہنی معذور مغوی بازیاب

لاہور(کرائم رپورٹر)گلبرگ پولیس نے اغوا کے مقدمے میں مطلوب ذہنی معذور مغوی بازیاب کر لیا۔ ترجمان نے۔۔۔

 کہا گلبرگ پولیس نے قلعہ گجر سنگھ کے علاقے سے مغوی کو ٹریس کیا،17 سالہ نوید الحفیظ سنٹر گلبرگ سے لا پتہ ہوا تھا ،نامعلوم شخص نے 17 سالہ نوید کو قلعہ گجر سنگھ کے علاقے میں چھوڑ دیا تھا، مغوی نوید بحفاظت چاچا کے سپرد ،اہل خانہ نے پولیس کاوشوں کو سراہا جبکہ ایس پی ماڈل ٹاؤن اسد علی نے ایس ایچ او گلبرگ کو شاباش دی ۔ان کا کہنا تھا کہ عوام سے التماس ہے کہ ایمرجنسی کی صورت میں فوری پولیس کو اطلاع دیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں