گوشت 14روپے کلو مہنگا

گوشت 14روپے کلو مہنگا

لاہور(آئی این پی) برائلر گوشت کی قیمت14روپے اضافے سے 417روپے کلو، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10 روپے اضافے سے 288روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 1 روپے اضافے سے 233روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

برائلر گوشت کی قیمت14روپے اضافے سے 417روپے کلو، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10 روپے اضافے سے 288روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 1 روپے اضافے سے 233روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں