2رکنی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار

2رکنی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار

لاہور (کرائم رپورٹر)شمالی پولیس نے کاروائی کے دوران موٹر سائیکل چور گینگ کے سرغنہ شہباز اور صادق کو گرفتار کر کے ملزمان سے 04 موٹر سایکلز، موبائل فونز، ماسٹر چابیاں اور غیر قانونی اسلحہ برامد کر کے مقدمات درج کر لیے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے موٹر سائیکلیں چوری کرنے کا اعتراف کیا ہے۔

شمالی پولیس نے کاروائی کے دوران موٹر سائیکل چور گینگ کے سرغنہ شہباز اور صادق کو گرفتار کر کے ملزمان سے 04 موٹر سایکلز، موبائل فونز، ماسٹر چابیاں اور غیر قانونی اسلحہ برامد کر کے مقدمات درج کر لیے پولیس کا کہنا ہے کہ  ملزمان نے موٹر سائیکلیں چوری کرنے کا اعتراف کیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں