والڈ سٹی اتھارٹی کا اندرون شہر کی عمارتوں کا ساختیاتی سروے مکمل

والڈ سٹی اتھارٹی کا اندرون شہر کی  عمارتوں کا ساختیاتی سروے مکمل

لاہور (عمران اکبر )مون سون سیزن کے پیش نظر والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی نے تاریخی اندرون لاہور میں جامع حفاظتی مہم کا آغاز کر تے ہوئے اندرون شہر کی عمارتوں کا تفصیلی ساختیاتی سروے مکمل کر لیا۔

اور ممکنہ خطرات کے پیش نظر مخدوش اور خطرناک عمارتوں کی نشاندہی کر دی گئی۔ خطرناک قرار دی گئی عمارتوں کے مالکان کو فوری مرمت اور مضبوطی کیلئے باضابطہ نوٹسز جاری کر دئیے گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں