ہیڈ بلوکی سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

ہیڈ بلوکی سے نامعلوم  شخص کی لاش برآمد

قصور(نمائندہ دنیا) دریائے راوی پر ہیڈ بلوکی کے مقام سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد کرلی گئی۔

تھانہ سرائے مغل کے علاقہ دریائے راوی ہیڈ بلوکی کے مقام سے تقریباً 40 سالہ نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے ۔اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی، لاش کو تحویل میں لیکر شناخت اور موت کی وجوہات معلوم کرنے کیلئے ضروری قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...