ملکی استحکام و ترقی ،قومی یکجہتی وقت کی اہم ضرورت :نیامت گادھی

ملکی استحکام و ترقی ،قومی یکجہتی وقت  کی اہم ضرورت :نیامت گادھی

شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے سٹی جنرل سیکرٹری چودھری نیامت علی گادی نے کہا ہے کہ ملکی استحکام و ترقی اورقومی یکجہتی وقت کی اہم ضرورت ہے۔

 باہمی نفرتوں کے خاتمے سے ہی فلاحی معاشرے کی تشکیل ممکن ہے جس کیلئے برداشت کا کلچر پروان چڑھانا ہوگا، اگر آج ہمیں ایک آزاد اسلامی ملک پاکستان حاصل نہ ہوتا تو ہمیں ہندوئو ں کی غلامی لاحق ہوتی، محسن پاکستان میاں نوازشریف کی سرپرستی میں وزیراعظم شہبازشریف ملک کو موجودہ بحرانوں سے نکالنے کیلئے سرگرم عمل ہیں۔اپوزیشن رہنما رکاوٹیں کھڑی کرنے کی بجائے ملکی ترقی و عوامی خوشحالی کے عمل میں حکومت کا ساتھ دیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...