گوشت کی قیمت میں7روپے کلو اضافہ
لاہور(کامرس رپورٹرسے)برائلر گوشت کی قیمت 7روپے اضافے سے 497روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے 343روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 2روپے اضافے سے 247روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔
برائلر گوشت کی قیمت 7روپے اضافے سے 497روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے 343روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 2روپے اضافے سے 247روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments