دوسرا انٹری ٹیسٹ:ریکارڈ امیدوار

 دوسرا انٹری ٹیسٹ:ریکارڈ امیدوار

لاہور (آن لائن) پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں انڈر گریجوایٹ پروگرامز کے لئے دوسرے انٹری ٹیسٹ کا انعقادکیا گیا جس میں تاریخ میں پہلی مرتبہ 36,511 امیدواروں کی شرکت سے سابقہ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے۔

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں انڈر گریجوایٹ پروگرامز کے لئے دوسرے انٹری ٹیسٹ کا انعقادکیا گیا جس میں تاریخ میں پہلی مرتبہ 36,511 امیدواروں کی شرکت سے سابقہ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...