8جرائم پیشہ گرفتار ناجائز اسلحہ برآمد
ساہیوال (خبرنگار، سٹی رپورٹر) باغی گروپ 333 کی فائرنگ وخوف وہراس کے واقعہ پر ڈی پی او ساہیوال کا نوٹس ،8ملزم گرفتار، 3پسٹل برآمدکرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔
محمداسلم سندھی وغیرہ پر مشتمل شرپسند باغی گروپ 333کے نام سے اکثر اوقات موٹرسائیکلوں پر بلاوجہ ہلڑ بازی اورنعرہ بازی کرتے ہوئے فائرنگ کرکے پاک ایونیو کے علاقے میں خوف وہراس پھیلارہے تھے اورمنع کرنے پر دھمکیاں دیتے فرار ہوجاتے تھے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments