رکشہ اور موٹر سائیکل میں تصادم ، 9 سالہ بچی شدید زخمی

رکشہ اور موٹر سائیکل میں  تصادم ، 9 سالہ بچی شدید زخمی

پاکپتن(خبرنگار) پاکپتن چن پیر روڈ چوک شبیر کے قریب رکشہ اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں 9 سالہ بچی زخمی ہو گئی۔

اطلاع ملتے ہی ریسکیوٹیم فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچی اور زخمی بچی کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد مزید علاج کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرزہسپتال پاکپتن منتقل کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...