لاہور سے کراچی جانے والی قراقرم ایکسپریس منسوخ
لاہور (این این آئی) لاہور سے کراچی جانے والی قراقرم ایکسپریس کو منسوخ کر دیا گیا۔
ترجمان کے مطابق قراقرم ایکسپریس کے مسافروں کو پاک بزنس ایکسپریس اور کراچی ایکسپریس میں اکاموڈیٹ کیا گیا۔پاک بزنس ایکسپریس اپنے مقررہ وقت جبکہ کراچی ایکسپریس ایک گھنٹہ تاخیر سے روانہ ہوئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments