یوم قراردادالحاق پاکستان کے موقع پر الحاق پاکستان ریلی کا انعقاد

یوم قراردادالحاق پاکستان کے موقع  پر الحاق پاکستان ریلی کا انعقاد

لاہور (آن لائن)کشمیرسنٹرلاہور کے زیراہتمام یوم قراردادالحاق پاکستان کے موقع پر لاہور پریس کلب کے سامنے الحاق پاکستان ریلی کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔

سابق مشیرصدر ریاست و مرکزی نائب صدر مسلم لیگ ن سید نصیب اللہ گردیزی،  پیپلز پارٹی کے سینئررہنما غلام عباس میر، انچارج سنٹرانعام الحسن، کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما انجینئرمشتاق محمود، استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما بلال بٹ، مذہبی رہنما علامہ فداء الرحمان حیدری، عالمی مقصود چغتائی اور دیگر نے ریلی سے خطاب کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...