رانا سکندر سے طفیل جٹ، حنیف جٹ کی ملاقات، حلقے کے مسائل پر گفتگو

 رانا سکندر سے طفیل جٹ، حنیف جٹ  کی ملاقات، حلقے کے مسائل پر گفتگو

غازی آباد(نمائندہ خصوصی)صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات خاں سے وفاقی پارلیمانی سیکرٹری وزارت قانون و انصاف چودھری محمد طفیل جٹ اور ممبر صوبائی اسمبلی چودھری محمد حنیف جٹ کی ملاقات ہوئی۔۔۔

 جس دوران حلقہ 143 اور 203 میں سرکاری سکولوں کی بہتری ، نئی ترقیاتی سکیموں، عمارتوں کی تعمیر و مرمت، اضافی کلاس رومز، بنیادی سہولیات کی فراہمی اور دیگر تعلیمی منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...