دیپالپور سے بھی جلد گرین بس شروع ہوگی:علی عباس کھوکھر

 دیپالپور سے بھی جلد گرین بس  شروع ہوگی:علی عباس کھوکھر

دیپالپور (تحصیل رپورٹر) رکن پنجاب اسمبلی ملک علی عباس کھوکھر نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کا عوام سے کیا گیا ایک اور وعدہ جلد پورا ہونے جا رہا۔۔۔

 اوکاڑہ سے دیپالپور کے درمیان جدید گرین بس سروس کا آغاز جلد کر دیا جائے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس منصوبے سے دیپالپور اور گردونواح کے ہزاروں شہریوں کو معیاری، محفوظ، آرام دہ اور کم خرچ سفری سہولیات میسر آئیں گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...