سعودی عرب کے خلاف کوئی سازش قبول نہیں: عبدالغفور راشد

سعودی عرب کے خلاف کوئی  سازش قبول نہیں: عبدالغفور راشد

لاہور(سیاسی نمائندہ) نائب امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث اور ممبر اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر عبدالغفور راشد نے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب ،ارض حرمین شریفین ہمارا ایمانی اور روحانی مرکز ہے۔۔۔

 اس کے خلاف کسی سازش کو قبول نہیں کرتے ۔حالات کوئی بھی ہو ں اور حملہ آور کوئی بھی ہو ارض حرمین کی حفاظت کے لیے جان بھی قربان کرنے کے لیے تیار ہیں۔ہم خبردار کرتے ہیں کہ یمن کے حوثی گروہ کو صورتحال کی سنجیدگی اور حساسیت کا احساس ہونا چاہیے ، وہ سعودی عرب پر حملے کریں گے تو اتحاد امت کہاں رہے گا، حوثی بیرونی قوتوں کے ہاتھوں میں نہ کھیلیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...