بار کونسلز کے انتخابات میں امیدوار کیلئے ہائیکورٹ میں وکالت کا تجربہ 10 سال کرنے کی تجویز
لاہور( این این آئی)پنجاب بار کونسل کے زیر اہتمام ملک بھر کی بار کونسلز کا اعلیٰ سطحی مشترکہ اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس کی صدارت پنجاب بار کونسل کے وائس چیئرمین خواجہ قیصر بٹ ، چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی فخر حیات اعوان ،چیئرمین انٹر پرونشل کواردی نیشن کمیٹی عمر محمود نے کی ۔مشترکہ اعلامیے میں سفارش کی گئی کہ پنجاب بار کونسل سمیت بار کونسلز کے انتخابات میں امیدوار بننے کیلئے ہائیکورٹ میں وکالت کا لازمی تجربہ موجودہ پانچ سال سے بڑھا کر دس سال کیا جائے اور اس مقصد کے لیے متعلقہ قانون میں ترمیم کی جائے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments