پاکستانی فوڈ ایکسپورٹرز کا وفد دبئی روانہ ہو گیا

پاکستانی فوڈ ایکسپورٹرز  کا وفد دبئی روانہ ہو گیا

لاہور(آن لائن)فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری(ایف پی سی سی آئی)کی ریجنل کمیٹی برائے فوڈ کے کنوینر شاہد عمران کی قیادت میں۔۔۔

 جنوبی پنجاب کے فوڈ ایکسپورٹرز کا ایک اعلی سطحی وفد نئی تجارتی مواقع کی تلاش اور خلیجی ممالک میں پاکستانی غذائی مصنوعات کی برآمدات بڑھانے کے لیے اتوار کو دبئی روانہ ہوگیا۔ اتوار کو روانگی سے قبل خواتین کاروباری شخصیات کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد عمران نے کہا کہ حالیہ علاقائی کشیدگی کے باعث خلیجی ممالک میں سپلائی چین متاثر ہوئی ہے، جس سے پاکستانی برآمدکنندگان کے لیے نئے مواقع پیدا ہوئے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...