انجمن تاجران کا پیٹرولیم قیمتوں کا روزانہ جائزہ لینے کے فیصلے پر تحفظات کا اظہار

انجمن تاجران کا پیٹرولیم قیمتوں کا روزانہ جائزہ لینے کے  فیصلے پر تحفظات کا اظہار

لاہور(این این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا روزانہ کی بنیاد پر جائزہ لینے کے فیصلے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ۔۔۔

 اس اقدام سے مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال پیدا ہوگی اور کاروباری سرگرمیاں متاثر ہوں گی۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ حکومت اس فیصلے پر نظر ثانی کرے اور قیمتوں کے تعین کے لیے ایک مستحکم اور قابل عمل پالیسی اختیار کرے تاکہ تاجروں اور عوام کو مزید مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...