ختم نبوت کانفرنس کی تیاری کاجائزہ

 ختم نبوت کانفرنس کی تیاری کاجائزہ

لاہور(سیاسی نمائندہ)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت حلقہ بادامی کے زیر اہتمام علاقہ کے علما کا اجلاس پیررضوان نفیس کی زیر صدارت میں جامعہ حمیدیہ میں ہوا۔ مرکزی رہنما مولانا عزیز الرحمن ثانی، ودیگر علما نے شرکت کی۔اجلاس میں 7ستمبر کو وحدت روڈ کرکٹ گراؤنڈ میں ہونیوالی ختم نبوت کانفرنس کی تیاری کا جائزہ لیا گیا اور علاقائی کمیٹیاں تشکیل دی گئیں۔

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت حلقہ بادامی کے زیر اہتمام علاقہ کے علما کا اجلاس پیررضوان نفیس کی زیر صدارت میں جامعہ حمیدیہ میں ہوا۔ مرکزی رہنما مولانا عزیز الرحمن ثانی،  ودیگر علما نے شرکت کی۔اجلاس میں 7ستمبر کو وحدت روڈ کرکٹ گراؤنڈ میں ہونیوالی ختم نبوت کانفرنس کی تیاری کا جائزہ لیا گیا اور علاقائی کمیٹیاں تشکیل دی گئیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...