5 سکالرز کو پی ایچ ڈی ڈگریاں جاری

5 سکالرز کو پی ایچ ڈی ڈگریاں جاری

لاہور (خبر نگار)پنجاب یونیورسٹی نے فاطمہ ارشد کو مالیکیولر بائیولوجی، غلام شبیر کو اردو، شمیم اختر کوپنجابی جبکہ مدیحہ نازش اور اقرا لیاقت کو ہائی انرجی فزکس کے مضمون میں پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں۔

پنجاب یونیورسٹی نے فاطمہ ارشد کو مالیکیولر بائیولوجی، غلام شبیر کو اردو، شمیم اختر کوپنجابی جبکہ مدیحہ نازش اور اقرا لیاقت کو ہائی انرجی فزکس کے مضمون میں پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...