نالوں کی ڈی سلٹنگ کیلئے ڈی سی کادورہ

نالوں کی ڈی سلٹنگ کیلئے ڈی سی کادورہ

لاہور(اے پی پی)ڈپٹی کمشنر محمد علی اعجاز نے نالوں کی ڈی سلٹنگ کا جائزہ لینے کیلئے گجومتہ اور ہلوکی کا دورہ کیا۔

 انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کے مشن پر گامزن ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...