15 سالہ لڑکا آتشزدگی پرجھلس گیا

15 سالہ لڑکا آتشزدگی پرجھلس گیا

قصور(نمائندہ دنیا)بھٹہ حاجی سوہن دین میں کرنٹ سے کپڑوں میں آگ لگنے پر 15 سالہ لڑکا جھلس گیا۔

 زین منیر اپنے گھر میں ٹی وی کا سوئچ لگا رہا تھا کہ اچانک چنگاری نکلنے سے کپڑوں میں آگ بھڑک اٹھی، جس سے اسکاجسم جھلس گیا۔متاثرہ لڑکے کو بلھے شاہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...