آڑھتی سے ساڑھے 6 لاکھ لوٹ لئے
نارنگ منڈی(نمائندہ دنیا)متعددوارداتیں، شہری لاکھوں روپے ،قیمتی سامان سے محروم ہوگئے ۔
نارنگ نارووال روڈ پرنہرے تھہ کے قریب دو موٹر سائیکلوں پر سوار چار ڈاکوؤں نے دن دہاڑے آڑھتی سے ساڑھے 6 لاکھ روپے چھین لئے ۔ جنڈیالہ کلساں میں چور مزدور کے کمرے سے 20 ہزار و دیگرسامان ،کوٹ عبدالرحمن سے 2لاکھ 10 کی موٹر و دیگرسامان اورگورنمنٹ گرلزایلیمنٹری سکول گندووال سے ہزاروں مالیت کا سامان لے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments