تلونڈی:اتائی کی دوا سے ری ایکشن، مریض کی حالت بگڑگئی

تلونڈی:اتائی کی دوا سے ری  ایکشن، مریض کی حالت بگڑگئی

تلونڈی(نامہ نگار)چونیاں کے علاقہ تلونڈی گہلن پلاٹ میں اتائی کی مبینہ غفلت، دوائی کے ری ایکشن سے مریض کی حالت تشویشناک، لاہور منتقل کردیا گیا۔

 اتائی فرار ہوگیا۔ متاثرہ خاندان کے مطابق محنت کش رحمت علاج کی غرض سے ایک اتائی کے پاس گیا، جہاں دی گئی دوائی کے استعمال کے بعد اس کی طبیعت اچانک بگڑ گئی۔اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ  مذکورہ اتائی اپنا کلینک بند کرکے فرار ہوگیا، جس سے شہریوں میں شدید تشویش پائی جاتی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...