اسلحہ کی نمائش کا ملزم گرفتار

اسلحہ کی نمائش کا ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)منہالہ چوکی پولیس نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا۔

 چوکی منہالہ پولیس نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم حیدر علی کو اسلحہ سمیت گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...