منشیات سپلائی کرتا ملزم گرفتار

منشیات سپلائی کرتا ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)مغلپورہ نے خفیہ اطلاع پر جعفری پلی کینال روڈ سے ملزم ندیم کو منشیات کی سپلائی دیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 7کلو 280 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

مغلپورہ نے خفیہ اطلاع پر جعفری پلی کینال روڈ سے ملزم ندیم کو منشیات کی سپلائی دیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 7کلو 280 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...