چہیتوں کو ایوارڈ ،درخواست پر فیصلہ محفوظ

چہیتوں کو ایوارڈ ،درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور (کورٹ رپورٹر)ہائیکورٹ کے جسٹس احمد ندیم ارشد نے چہیتوں کو سول ایوارڈز دینے کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا۔

 صدرِ مملکت کے پرنسپل سیکرٹری اور سیکرٹری کیبنٹ ڈویژن کو فریق بنایا گیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...