مہنگائی کیخلاف قرارداد جمع

مہنگائی کیخلاف قرارداد جمع

لاہور (آن لائن) پنجاب اسمبلی میں مہنگائی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے بڑھتی مہنگائی کے خلاف قرارداد جمع کرا دی گئی۔

 قرارداد میں حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات پر عائد ٹیکسز میں اضافے پر اعتراض کیا گیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...