ننکانہ:طبی امداد کا عالمی دن منایا گیا

ننکانہ:طبی امداد کا عالمی دن منایا گیا

موڑ کھنڈا(نامہ نگار) ننکانہ صاحب میں ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر محمد اکرم پنوار کی قیادت میں ابتدائی طبی امداد کا عالمی دن پاک لائف سیورز پروگرام کے تحت منایا گیا۔

 ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر محمد اکرم پنوار نے کہا تربیت یافتہ فرسٹ ایڈر کے ذریعے قیمتی انسانی جانوں کو بروقت طبی امداد سے بچایا جا سکتا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...