حقیقی جمہوریت کا فروغ پی ٹی آئی کا مقصد:اسلم شیروانی

حقیقی جمہوریت کا فروغ  پی ٹی آئی کا مقصد:اسلم شیروانی

شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)تحریک انصاف کے ضلعی نائب صدر ڈاکٹر محمد اسلم خان شیروانی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ تحریک انصاف کا مقصد ملک میں حقیقی جمہوریت کا فروغ ہے۔

 لانگ مارچ پرامن ہوگا، ہم نے نہ ماضی میں کبھی قانون ہاتھ میں لیا اور نہ آئندہ کوئی غیر قانونی قدم اٹھایا جائے گا، احتجاج ہمارا آئینی و جمہوری حق ہے جسے کوئی حکمران ہم سے نہیں چھین سکتا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...