دہشتگردی، جرائم خاتمے کیلئے ادارے سیاسی قوتیں کردار ادا کریں:خالد محمود

 دہشتگردی، جرائم خاتمے کیلئے ادارے  سیاسی قوتیں کردار ادا کریں:خالد محمود

شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر) استحکام پاکستان پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں خالد محمود نے اپنے بیان کہا ہے۔

 کہ حکومت کو عوامی مسائل کے حل کیلئے  اقدامات جاری رکھنے ہوں گے ، دہشت گردی، انتہاپسندی اور جرائم کے خاتمے کیلئے ریاستی اداروں اور سیاسی قوتوں کو متحد ہوکر کردار ادا کرنا چاہیے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...