پٹرولیم مصنوعات قیمتوں کیخلاف ننکانہ بار کی ہڑتال

پٹرولیم مصنوعات قیمتوں  کیخلاف ننکانہ بار کی ہڑتال

ننکانہ صاحب ( خبر نگار) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے خلاف ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ننکانہ صاحب نے ہفتے کے روز مکمل ہڑتال کی،وکلا عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے ۔

 بار ایسوسی ایشن کے اعلامیے کے مطابق پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں روزانہ کی بنیاد پر اضافہ عوام پر شدید مالی بوجھ بن رہا ہے ، غریب اور مزدور طبقہ شدید معاشی بدحالی کا شکار ہے ۔صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ننکانہ صاحب علی ناصر قادری اور سیکرٹری بار کامران ممتاز چھینہ نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ناقابلِ قبول ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...