پنجاب یونیورسٹی میں پائیداری اور گرین پروڈکٹیوٹی پرآگاہی ورکشاپ

پنجاب یونیورسٹی میں پائیداری اور  گرین پروڈکٹیوٹی پرآگاہی ورکشاپ

لاہور (آن لائن) پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف پولیمر اینڈ ٹیکسٹائل انجینئرنگ اور نیشنل پروڈکٹیوٹی آرگنائزیشن کے اشتراک سے ‘‘ٹیکسٹائل اور آٹو سیکٹر کے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں میں ٹرانزیشن، موسمیاتی تبدیلی، گرین پروڈکٹیوٹی اور وسائل کے مؤثر استعمال سے متعلق آگاہی اور استعدادِ کار میں معاونت’’کے موضوع پر آگاہی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔

اس موقع پر پنجاب یونیورسٹی کے پرو وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر محمود سلیم،سی ای او نیشنل پروڈکٹیوٹی آرگنائزیشن عالمگیر ، ڈائریکٹر انسٹیٹیوٹ آف پولیمر اینڈ ٹیکسٹائل انجینئرنگ پروفیسر ڈاکٹر شہزاد مقصود خان، فیکلٹی ممبران،محققین اور طلبہ نے شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...