ایم پی او اختیارات کا غلط استعمال ،3سیکرٹریزکوقانونی نوٹس

ایم پی او اختیارات کا غلط  استعمال ،3سیکرٹریزکوقانونی نوٹس

لاہور (سیاسی نمائندہ)پنجاب میں ایم پی او کے مبینہ مسلسل استعمال اور اختیارات کے غلط استعمال کے معاملے پر چیف سیکرٹری پنجاب، سیکرٹری قانون اور ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ کو قانونی نوٹس بھجوا دیا گیا۔

نوٹس رکن پنجاب اسمبلی شیخ امتیاز محمود، اعجاز شفیع اور رکن سندھ اسمبلی محمد اویس کی جانب سے سپریم کورٹ کے وکیل محمد اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے ذریعے ارسال کیا گیا ، جس میں ایم پی او اختیارات کے مبینہ غلط استعمال اور اصلاحات پر عملدرآمد نہ ہونے پر پنجاب حکومت سے جواب طلب کیا گیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...