اساتذہ کا سوشل سکیورٹی بینیفٹ میں اضافے کا مطالبہ

 اساتذہ کا سوشل سکیورٹی  بینیفٹ میں اضافے کا مطالبہ

لاہور(خبر نگار)ایک دہائی سے زائد عرصے سے کنٹریکٹ بنیادوں پر خدمات انجام دینے والے اساتذہ نے سوشل سکیورٹی بینیفٹ میں اضافے کا مطالبہ کردیا۔

ایس ایس ایز اور اے ای اوز کی جانب سے اس حوالے سے درخواست اے جی پنجاب کے دفتر میں جمع کرا دی گئی ہے ،کنٹریکٹ اساتذہ کی جانب سے جمع کرائی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ بی پی ایس 16 کے تحت موجودہ سوشل سکیورٹی بینیفٹ 8 ہزار 421 روپے ماہانہ دیا جا رہا ہے ۔یہ بینیفٹ پرانے بنیادی پے سکیل کے مطابق مقرر ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...