ذہنی معذور لڑکی سے زیادتی کیس میں ملزم اے ایس آئی کی ضمانت خارج

 ذہنی معذور لڑکی سے زیادتی کیس میں  ملزم اے ایس آئی کی ضمانت خارج

لاہور (کورٹ رپورٹر)ایڈیشنل سیشن جج محمد سجاد قاسم نے غازی آباد تھانے میں ذہنی معذور لڑکی نجمہ سے زیادتی کیس میں ملزم عمران اور اے ایس آئی کی درخواست ضمانت خارج کردی۔

مدعیہ کے وکیل میاں عارف سکھیرا ایڈووکیٹ نے عدالت میں تھانے کی فوٹیج پیش کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...