کوٹ لکھپت:جعلی پیر کی دم کے بہانے لڑکی سے زیادتی

کوٹ لکھپت:جعلی پیر کی دم  کے بہانے لڑکی سے زیادتی

لاہور(کرائم رپورٹر)کوٹ لکھپت کے علاقے میں جعلی پیر کی دم کے بہانے 22 سالہ لڑکی سے زیادتی، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

 ترجمان پولیس کے مطابق ملزم دوسال سے متاثرہ لڑکی کے گھر دم کرنے کے بہانے آتا تھا ،اس نے لڑکی سے دم کے بہانے ورغلا کر زیادتی کی ،اس دوران ملزم اہلخانہ کو بھی ورغلانے کی کوشش کرتا رہا،ملزم شکیل کیخلاف مقدمہ درج کر کے اسے غازی آباد سے گرفتار کر کے مزید تفتیش کیلئے جینڈر سیل کے حوالے کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...