مختلف شہروں سے آنے والی ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کاشکار

مختلف شہروں سے آنے والی  ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کاشکار

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے )کراچی اور کوئٹہ سمیت مختلف شہروں سے آنے والی ٹرینیں گھنٹوں لیٹ ہوئیں کراچی سے آنے والی ملت ایکسپریس 4 گھنٹے 25 منٹ، علامہ اقبال ایکسپریس 3 گھنٹے 20 منٹ ،تیز گام ایکسپریس 2 گھنٹے 20 منٹ لیٹ ہوئی۔

پاک بزنس ایکسپریس 2 گھنٹے 10 منٹ فرید ایکسپریس 2 گھنٹے ،عوام ایکسپریس 1 گھنٹہ 50 منٹ ،جعفر ایکسپریس 1 گھنٹہ 45 منٹ ،خیبر میل ایکسپریس 1 گھنٹہ 40 منٹ ،کراچی ایکسپریس 1 گھنٹہ 30 منٹ اور گرین لائن ایکسپریس 1 گھنٹہ 10 منٹ لیٹ ہوئی، ٹرینیں لیٹ ہونے سے مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...