تھانوں میں مصالحتی ویلفیئر خدمت مراکز بنانے کی درخواست ،فیصلہ کرنے کاحکم

 تھانوں میں مصالحتی ویلفیئر  خدمت مراکز بنانے کی  درخواست ،فیصلہ کرنے کاحکم

لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد پرویز نے تھانوں میں مصالحتی ویلفیئر خدمت مراکز بنانے کی درخواست پرہوم سیکرٹری کو قانون کیمطابق فیصلہ کرنے کا حکم دیدیا۔

 یاسین ضیا نے درخواست میں مؤقف اپنایا کہ پنجاب کے تھانوں میں مصالحتی ویلفیئر خدمت مراکز کا قیام ضروری ہے ، درخواست گزار کے مطابق تھانوں میں آنیوالے سائلین غریب ہیں، تھانوں میں غریب سائلین کے تنازعات مصالحت سے حل ہوسکتے ہیں، درخواست گزار کے مطابق مصالحتی سینٹرز کے ذریعے غریب سائلین کی مشکلات کم کی جاسکتی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...