اسلحہ کی نمائش کرنیوالا ملزم گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)مصری شاہ پولیس نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنیوالے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
ملزم راشد سے اسلحہ برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔ اسلحہ کی نمائش کا شوقین ملزم سوشل میڈیا پر تصاویر وائرل کرتا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments