دربار بی بی پاکدامن اوراٹاری کے علاقے سے دولاشیں برآمد
لاہور(کرائم رپورٹر)شہر میں مختلف مقامات سے دو افراد کی لاشیں برآمد،پولیس نے مردہ خانے منتقل کر کے قانونی کارروائی کا اغاز کر دیا۔
چوکی دربار بی بی پاکدامن کے قریب گھر سے 60 سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی جو تین سے چار روز پرانی معلوم ہوتی ہے جسکی شناخت nathamyal pettpes کے نام سے ہوئی۔نشتر کالونی کے علاقے اٹاری دربار کے قریب سڑک کنارے سے 45 سالہ نامعلوم شخص کی لاش ملی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments