سرکاری ملازم سمیت دو ملزم گرفتار
لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)ایف آئی اے نے فراڈ اور کرپشن پرسرکاری ملازم سمیت دو ملزموں کو گرفتار کرلیا۔
ایف آئی اے نے فراڈ اور کرپشن پرسرکاری ملازم سمیت دو ملزموں کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزموں میں تصرف حسین اور غلام حسن شامل ہیں، جنہیں لاہور اور شیخوپورہ کے مختلف علاقوں سے گرفتار کیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments