الیکٹرک بسیں چلانے کیلئے درخواست

الیکٹرک بسیں چلانے کیلئے درخواست

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ میں لاہور تا مانگا الیکٹرک بسیں چلانے کیلئے درخواست دائر،وکیل احمد عبداللہ ڈوگر نے مؤقف اپنایا کہ مانگا منڈی اور ملحقہ 27 دیہات کے عوام جدید سفری سہولیات سے محروم ہیں۔

وکیل احمد عبداللہ ڈوگر نے مؤقف اپنایا کہ مانگا منڈی اور ملحقہ 27 دیہات کے عوام جدید سفری سہولیات سے محروم ہیں۔ مانگا منڈی کے شہریوں کو الیکٹرک بس سروس کی فراہمی بنیادی حق ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...