قصور:نامعلوم افرادکی فائرنگ سے نوجوان زخمی
قصور (نمائندہ دنیا) قصور کے نواح روشن بھیلہ روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 28 سالہ نوجوان کو زخمی کردیا۔
بہادر پورہ قصور کا رہائشی عبدالرحمن موٹر سائیکل پر گھر واپس جا رہا تھا کہ روشن بھیلہ روڈ کے قریب دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے اس پر اندھا دھند فائرنگ کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments