رواں سال ٹریول آئی سافٹ ویئر سے 1ہزاراشتہاری گرفتار

رواں سال ٹریول آئی سافٹ  ویئر سے 1ہزاراشتہاری گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)رواں سال ٹریول آئی سافٹ ویئر کے ذریعے 63 لاکھ 83 ہزار سے زائد مسافروں کی چیکنگ کی گئی، جبکہ ہوٹل آئی سافٹ ویئر کے ذریعے 10 لاکھ 24 ہزار سے زائد افراد کا ریکارڈ بھی چیک کیا گیا۔

پولیس ترجمان کے مطابق سمارٹ آئی سافٹ ویئر کی مدد سے 20 ہزار سے زائد غیر ملکی شہریوں کا ریکارڈ چیک کیا گیا۔ ٹیکنالوجی بیسڈ کارروائیوں کے دوران لاہور پولیس نے 826 اشتہاری ملزمان اور 202 عدالتی مفروروں کو گرفتار کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...