فلوٹنگ ریسٹورینٹ پراجیکٹ کیخلاف جواب جمع کرانیکاحکم

فلوٹنگ ریسٹورینٹ پراجیکٹ کیخلاف جواب جمع کرانیکاحکم

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عثمان غنی راشد چیمہ نے جلو پارک، نہر پر فلوٹنگ ریسٹورینٹ پراجیکٹ کیخلاف درخواست پر حکومت پنجاب کو 3 ہفتوں میں جواب جمع کرانے کا حکم دیدیا۔

 عدالت نے فلوٹنگ ریسٹورینٹ پراجیکٹ کو فوری روکنے کی استدعا مسترد کر رکھی ہے ، پی ایچ اے کی جانب سے عدالت میں جواب جمع کرادیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...