شادی تقریبات کی نگرانی کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت

 شادی تقریبات کی نگرانی  کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت

لاہور (عمران اکبر) لاہور میں شادی کی تقریبات کی مانیٹرنگ کا نیا حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر لاہور کی جانب سے شادی کی تقریبات کی نگرانی کے لیے فوری اقدامات کی ہدایت ،تمام اسسٹنٹ کمشنرز، ایس ڈی ای اوز اور پیرا کو شادی کی تقریبات کی آزادانہ چیکنگ کا حکم ،شادی ہالز میں اوقاتِ کار، ون ڈش اور دیگر خلاف ورزیوں کی خصوصی نگرانی ہوگی، خلاف ورزیوں کو باقاعدہ ریکارڈ کرکے قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی، اے ڈی سی انفورسمنٹ کاشف جلیل کو لاہور کو ضلع کا فوکل پرسن مقرر کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...